Kanz e Aza

یاعلی مدد

A noha written by Salman Azmi. Lyrics in Urdu.

یاعلی یا مدد یاعلی یا مدد

یاعلی یا مدد


یاعلی علی حیدر یاعلی علی حیدر

یاعلی علی حیدر


یہ عشق ولا مولا یہ عشق عزا مولا

دھڑکن ہے نجف میری دل کرب و بلا مولا

اک در نجف مولا اک خاک شفا مولا

حر بھی یہیں ملتے ہیں ملتے ہیں یہیں قنبر


یاعلی مدد حیدر

یاعلی مدد حیدر


شاہ لافتی حیدر

جان مرتضی حیدر

مولا ایلیاء حیدر


یاعلی علی حیدر یاعلی علی حیدر

یاعلی علی حیدر


یاعلی یا مدد یاعلی یا مدد

یاعلی یا مدد

یاعلی علی حیدر یاعلی علی حیدر

یاعلی علی حیدر


یہ نعرہ وہ نعرہ ہے جو حق سے ملاتا ہے

مومن کی منافق کی پہچان کراتا ہے

دل دل سے ملاتا ہے ایمان بتاتا ہے

ہے قبر میں برزخ میں محشر میں یہی رہبر


یاعلی مدد حیدر

یاعلی مدد حیدر


شاہ لافتی حیدر

جان مرتضی حیدر

مولا ایلیاء حیدر

مولا ایلیاء حیدر


یاعلی علی حیدر یاعلی علی حیدر

یاعلی علی حیدر


یاعلی یا مدد یاعلی یا مدد

یاعلی یا مدد

یاعلی علی حیدر یاعلی علی حیدر

یاعلی علی حیدر


وہ جلتا ہوا صحرا وہ لخت دل حیدر

قربان کیے بیٹے قربان ہوا لشکر

تیروں کے مصلے پر کیا سجدہ تہہ خنجر

کہتے نظر آتے تحے ہر گام یہی سرور


یاعلی مدد حیدر

یاعلی مدد حیدر


شاہ لافتی حیدر

جان مرتضی حیدر

مولا ایلیاء حیدر

مولا ایلیاء حیدر


یاعلی علی حیدر یاعلی علی حیدر

یاعلی علی حیدر


یاعلی یا مدد یاعلی یا مدد

یاعلی یا مدد

یاعلی علی حیدر یاعلی علی حیدر

یاعلی علی حیدر


انصار حسینی کا مکتب ہی نرالا ہے

شبیر کی نصرت کا سینوں میں اجالا ہے

کردار حسینی میں اللہ نے ڈھالا ہے

کہتے رہے میداں میں سب تیر و سناں کھا کر


یاعلی مدد حیدر

یاعلی مدد حیدر


شاہ لافتی حیدر

جان مرتضی حیدر

مولا ایلیاء حیدر

مولا ایلیاء حیدر


یاعلی علی حیدر یاعلی علی حیدر

یاعلی علی حیدر


یاعلی یا مدد یاعلی یا مدد

یاعلی یا مدد

یاعلی علی حیدر یاعلی علی حیدر

یاعلی علی حیدر


اے میرے علی مولا ہو ہم پہ کرم تیرا

سلمان و شناور کے ہو سر پہ علم تیرا

پیچھے ہو قدم اپنے ہو آگے قدم تیرا

امداد شہہ صفدر امداد شہہ صفدر


یاعلی مدد حیدر

یاعلی مدد حیدر


شاہ لافتی حیدر

جان مرتضی حیدر

مولا ایلیاء حیدر

مولا ایلیاء حیدر


یاعلی علی حیدر یاعلی علی حیدر

یاعلی علی حیدر


یاعلی یا مدد یاعلی یا مدد

یاعلی یا مدد

یاعلی علی حیدر یاعلی علی حیدر

یاعلی علی حیدر