Kanz e Aza

کب آؤ گے اے بابا

A noha written by Samar Zaidi. Lyrics in Urdu.

مورے بابا


دل گھر میں نہیں لگتا کب آؤ گے اے بابا

پردیس میں تم جا کے کیا بھول گےء وعدہ


کب آؤ گے اے بابا مر جاۓ گی جب صغرا

دل گھر میں نہیں لگتا کب آؤ گے اے بابا


نیند اڑ گیء راتوں کی ایسی ہے پریشانی

گھر میں ہے فقط بابا چھای ہوی ویرانی

وہ زندہ نہیں رہتا ہو جاتا ہے جو تنہا

مورے بابا

پردیس میں تم جا کے کیا بھول گےء وعدہ

کب آؤ گے اے بابا مر جاۓ گی جب صغرا

دل گھر میں نہیں لگتا۔۔۔


رو رو کے نگاہوں میں دھندلا گےء سب منظر

جس سمت بھی دیکھوں تو آتے ہیں نظر اکبر

آواز مگر دوں تو کوئی بھی نہیں آتا

مورے بابا

پردیس میں تم جا کے کیا بھول گےء وعدہ

کب آؤ گے اے بابا مر جاۓ گی جب صغرا

دل گھر میں نہیں لگتا۔۔۔


جب یاد تمہیں کر کے روتی ہوں میں راتوں میں

لگتا ہے کوئی بی بی آتی ہے ہجابوں میں

سینے سے لگا کر وہ روتی ہے مجھے بابا

مورے بابا

پردیس میں تم جا کے کیا بھول گےء وعدہ

کب آؤ گے اے بابا مر جاۓ گی جب صغرا

دل گھر میں نہیں لگتا۔۔۔


خوابوں میں سکینہ کو دیکھا ہے بہت میں نے

وہ کس کے کٹے بازو تھامے ہوے روتی ہے

خون کانوں سے بہتا ہے رخسار ہے کیوں نیلا

مورے بابا

پردیس میں تم جا کے کیا بھول گےء وعدہ

کب آؤ گے اے بابا مر جاۓ گی جب صغرا

دل گھر میں نہیں لگتا۔۔۔


چلتا تھا سمر شہ کے حلقوں پہ جب خنجر

کہتی تھی رضا اس دم صغرا یہی رو رو کر

خون روتا ہے کیوں بادل پانی نہیں برساتا

مورے بابا

پردیس میں تم جا کے کیا بھول گےء وعدہ

کب آؤ گے اے بابا مر جاۓ گی جب صغرا

دل گھر میں نہیں لگتا۔۔۔