یا خدا ظلم کیسا برپا ہوا
حق میں زہراؑ کے فیصلہ نہ ہوا
ٹکڑے تحریرِ مصطفیؐ کے نہیں
دین دربار میں ہے بکھرا ہوا
درِ زہرا س سے آگ اٹھتی ہے
کوئی ھنستا ہے در جلاتا ہوا
زیرِ در ہے رسول ؐکی بیٹی
کوئی جاتا ہے در پہ چلتا ہوا
بیٹیاں کیسے باپ سے پوچھیں
ماں کا رخسار ہکیسے نیلا ہوا
پسلیاں ہو گئیں شکستہ کیا
ہاتھ پہلو پہ کیوں ہے رکھا ہوا