Kanz e Aza

جس نے سجدہ کیا

A noha. Lyrics in Urdu.

جس نے سجدہ کیا چاند زہرا کا تھا خنجر تلے

جس کا کوی نہ رہا چاند زہرا کا تھا خنجر تلے


ویران کربوبلا آباد جس نے کیا

امت نے کیوں کر بھلا کاٹا ہے اس کا گلا

نوکِ سِناں جس نے قرآں پڑا چاند زہرا کا تھا

خنجر تلے

جس نے سجدہ کیا۔۔۔


سکینہ کے در لے گےء غازی کے بازو کٹے

شمر طمانچے مارے کس جرم کی ہے سزا

ہے یہ سزا جس کا کوی نہ رہا چاند زہرا کا تھا

خنجر تلے

جس نے سجدہ کیا۔۔۔


اصغر نے کی جاں فدا قاسم کے ٹکڑے ہوے

عون و محمد عباس اکبر بھی مارے گۓ

مارے گےء خون دختر کا تھا چاند زہرا کا تھا

خنجر تلے

جس نے سجدہ کیا۔۔۔


زینب کی چھینی ردا عابد کے کوڑے لگے

بی بیاں قیدی ہوی خیمے بھی جلنے لگے

خیمے جلے جس نے قرآں پڑا چاند زہرا کا تھا

خنجر تلے

جس نے سجدہ کیا۔۔۔