یا غازی یا مولا
سب کا سہارا مولا
عباس عباس عباس عباس
سادات کا پیارا یا غازی
مولا ہے ہمارا یا غازی
سب نے ہے پکارا یا غازی
ہر دل کا سہارا یا غازی
ہر لب پہ ہے نعرہ یا غازی
عباس یا عباس یا عباس یا ابا الفضل
عباس یا عباس یا عباس
جب پاک الم لہراتا ہے
مجھے یاد تو غازی آتا ہے
میرے دل کا وظیفہ یا غازی
ہے میرا عقیدہ یا غازی
سادات کا پیارا یا غازی
مولا ہے ہمارا یا غازی
سب نے ہے پکارا یا غازی
سب نے ہے پکارا یا غازی
ہر دل کا سہارا یا غازی
ہر لب پہ ہے نعرہ یا غازی
عباس یا عباس یا عباس یا ابا الفضل
عباس یا عباس یا عباس
سلطان وفا غازی مولا
جاگیر تمہاری کربوبلا
روضے پہ بلانا یا غازی
جاگیر دکھانا یا غازی
ہر دل کا سہارا یا غازی
ہر لب پہ ہے نعرہ یا غازی
یا غازی یا مولا
سب کا سہارا مولا
یا مولا عباس یا مولا عباس
عباس یا ابا الفضل عباس یا ابا الفضل
سادات کے دل کی آس ہو تم
زہرا کی دعا عباس ہو تم
زینب نے ہے پالا یا غازی
شبیر کا سایہ یا غازی
سادات کا پیارا یا غازی
مولا ہے ہمارا یا غازی
سب نے ہے پکارا یا غازی
ہر دل کا سہارا یا غازی
ہر لب پہ ہے نعرہ یا غازی
عباس یا عباس یا عباس یا ابا الفضل
ابا الفضل عباس یا عباس یا عباس
عباس تیری عظمت کی قسم
اونچا ہی سدا دیکھا ہے الم
تیری شان ہے اعلیٰ یا غازی
تیرا بول ہے بالا یا غازی
ہر دل کا سہارا یا غازی
ہر لب پہ ہے نعرہ یا غازی
یا غازی یا مولا
سب کا سہارا مولا
یا مولا عباس یا مولا عباس
عباس یا ابا الفضل عباس یا ابا الفضل
جب مشک و الم کی بات چلی
معصوم سکینہ یاد آی
بچی کا وہ رونا یا غازی
رو رو کے بلانا یا غازی
سادات کا پیارا یا غازی
مولا ہے ہمارا یا غازی
سب نے ہے پکارا یا غازی
ہر دل کا سہارا یا غازی
ہر لب پہ ہے نعرہ یا غازی
عباس یا عباس یا عباس یا ابا الفضل
ابا الفضل عباس یا عباس یا عباس
تیرے بعد حسین ہوے تنہا
لاکھوں نے غریب کو گھیر لیا
سید کا تھا نوحہ یا غازی
بھای ہے بچھڑتا یا غازی
ہر دل کا سہارا یا غازی
ہر لب پہ ہے نعرہ یا غازی
یا غازی یا مولا
سب کا سہارا مولا
یا مولا عباس یا مولا عباس
عباس یا ابا الفضل عباس یا ابا الفضل