Kanz e Aza

قید خانے میں

A noha written by N. Sarwar & Raza Sirsvi. Lyrics in Urdu.

سن رہے ہو صدا بابا جان


ہم کہاں آ گےء گھر کہاں رہ گیا

قید خانے میں نوحہ سکینہ کا تھا

ہم کہاں آ گےء گھر کہاں رہ گیا


یاد آتا ہے گزرا زمانہ مجھے

لے کے باہوں میں جھولا جھلانا مجھے

میں بلاتی رہی اور نہ آے چچا

ہم کہاں آ گےء گھر۔۔۔

قید خانے میں نوحہ۔۔۔


یاد آتا ہے پیارا مدینہ مجھے

پھول جیسا وہ بابا کا سینہ مجھے

وہ زمانہ کوئی پھر دکھا دے مجھے

ہم کہاں آ گےء گھر۔۔۔

قید خانے میں نوحہ۔۔۔


بھای عابد نے چلنا سکھایا مجھے

اپنے ہاتھوں سے کھانا کھلایا مجھے

اب اسی کے لئے ہے دوا نہ غذا

ہم کہاں آ گےء گھر۔۔۔

قید خانے میں نوحہ۔۔۔


ہے بابا کو دیکھے زمانہ ہوا

ان کے سینے پہ سوے زمانہ ہوا

نہ تمہارا پتہ نہ ہمارا پتہ

ہم کہاں آ گےء گھر۔۔۔

قید خانے میں نوحہ۔۔۔


سن رہے ہو صدا بابا جان