Kanz e Aza

حرم سر حسینی

A noha written by Izzat Lakhnavi. Lyrics in Urdu.

حرم سر حسینی کے پاسباں عباس


وفا کا لاکھ خصوص عمل کیا عباس

شبیہ فاطمہ خیبر رہی نشاں عباس

حرم سر حسینی۔۔۔


وہ شمع جس کو یزیدی بجھا نہیں سکتے

جلا گےء ہے سر راہ امتحان عباس

حرم سر حسینی۔۔۔


نظر تو جاتی ہے انساں پہنچ نہیں سکتا

فرید عظم عمل کے ہیں آسماں عباس

حرم سر حسینی۔۔۔


الی کا عزم ہے تلوار چلاہے فضلے حسسیں

وہ انکاری تقدّس کے درمیان عباس

حرم سر حسینی۔۔۔


یہ ہاتھ ہوتے حفاظت حیات ہوتے اگر

جہاں جہاں ہے شہ دیں وہاں وہاں عباس

حرم سر حسینی۔۔۔


خدا کی راہ میں تو نے کٹا کے ہاتھوں کو

اجل کی توڑ کے رکھ دی کلاییاں عباس

حرم سر حسینی۔۔۔


ادھر غش آ گیا شاید سکینہ بی بی کو

پکارتے ہیں تمہیں شاہ انس و جاں عباس

حرم سر حسینی۔۔۔


اصول ا تشنلابی کا اگر بہادر تھا

ہر ایک مات سے اٹھنے لگا دھواں عباس

حرم سر حسینی۔۔۔


اسیر ہو کے سب اہلے حرم شہیدوں کے

سنی تو ہونگی سکینہ کی امتحان عباس

حرم سر حسینی۔۔۔