بولو نہ بولو نہ مولا مولا حسین
حسین حسین حسین حسین
سارے جہاں میں ہے مذہب دو ہی
ایک یزیدی ایک حسینی
کام نہیں ہمیں دنیا سے کوئی
ہم نے تو چن لی راہ تمہاری
جو حق پہ جیتے مرتے ہیں
جو باطل سے ٹکراتے ہیں
جو دل میں تجھے بساتے ہیں
ہم ان کو گلے لگاتے ہیں
جو بھی پکارے نام تمہارا
ہم اس کے ہیں وہ ہمارا
ہم ایک ہے یا حسین
عباس کے پرچم کے سائے میں
ایک ہے یا حسین
ہم ایک ہے یا حسین
مولا تو زندہ باد رہے گا
سارے جہاں نے ہے مانا
کام ہی ایسا تو نے کیا ہے
ہر دل ہے تیرا دیوانا
تیرے لئے اب ہاتھ اٹھا کر
بولے گا سارا زمانہ
ہو وہ شیعہ یا سنی
بن کر سارے حسینی
مل کے لگائیں گے نعرہ
ہم ایک ہے یا حسین۔۔۔
ہم زندہ قوم ہے ہم نے بتایا
جب بھی محرم آیا
ایک علم کے ساے میں آے
اور اتحاد دکھایا
یاد حسین میں پانی پلایا
اپنا ہو یا پرایا
کالے لباس والے
ہم ہے عباس والے
ہم کو حسین ہے پیارا
ہم ایک ہے یا حسین۔۔۔
حسین جب تو ایک ہے تو
تیری قوم ہو کیسے جدا جدا
ہے جو بھی تیرے چاہنے والے
انہیں سلامت رکھے خدا
ہم ایک ہے ہم ایک ہے
دل ایک دھڑکن ایک ہے
ہر دل کی صدا ہے
یا حسین یا حسین
سینوں پہ لکھا ہے
یا حسین یا حسین
تیرا نام ہے پیارا
ملت کا ہے نعرہ
تو ہے مولا ہمارا یا حسین
عباس کے پرچم کے سائے میں
ایک ہے یا حسین
ہم ایک ہے یا حسین۔۔۔
ایک خدا ہے ایک محمد
ایک کتاب ہماری
یہ تیری محنت کا سرمایا
ایک ہے امت ساری
اب ساری قومیں کرتی ہے مل کر
مولا تیری عزاداری
گھر گھر میں صف ماتم
گھر گھر پہ تیرا علم
یہ بھی کرم ہے تمہارا
ہم ایک ہے یا حسین۔۔۔
جو بھی پکارے نام تمہارا
ہم اس کے ہیں وہ ہمارا
ہم ایک ہے یا حسین۔۔۔
حلقۂ ماتم میں جا کر ہی
دیکھے ہے ہم نے نظارے
نہ کوئی رنگ نہ مذہب ملت
فرق مٹا دیےء سارے
کربوبلا سے فرش عزا سے
ملتے ہے ہم کو اشارے
ہر آنے والے حر کو
بس یہ کہتے ہے ہم تو
دل سے ہے دل دل کو سہارا
ہم ایک ہے یا حسین۔۔۔
تاریخ میں لکھی جایینگی
سفر عشق کی باتیں
ہر رنگ و نسل کے لوگ کھڑے ہیں
سب کی الگ ہے زبانیں
سب تجھے ملنے آتے ہیں مولا
تیری طرف ہے نگاہیں
چل کر دیکھ زمانہ
نجف سے کربوبلا
یہ کہہ رہا ہے ہر نظارہ
ہم ایک ہے یا حسین۔۔۔
عباس کے پرچم کے سائے میں
ایک ہے یا حسین
ہم ایک ہے یا حسین۔۔۔
جب ظلم کہیں پر ہوتا ہے
خاموش کہاں ہم رہتے ہیں
نہ ڈرتے ہیں نہ جھکتے ہیں
ہمیں لوگ حسینی کہتے ہیں
حق کی لڑائی ہو تو ہم کو
جان نہیں ہے پیاری
کس نے کہا ہم ایک نہیں ہے
سن لے یہ دنیا ساری
چاہے جہاں بھی رہتے ہو لیکن
یک جا ہے قوم ہماری
دنیا میں بات جب بھی
حسینیت پہ آی
ہم جیتے ہیں یزید ہارا
ہم ایک ہے یا حسین۔۔۔
جو بھی پکارے نام تمہارا
ہم اس کے ہیں وہ ہمارا
ہم ایک ہے یا حسین۔۔۔
عشق کیا جاتا ہے کیسے
سارے جہاں کو بتایا
عاشور کی شب آپ نے مولا
جب وہ چراغ بجھایا
جس نے یہاں سے جانا ہے جاے
انصار سے فرمایا
کوی گیا نہ اٹھ کر
کہنے لگے بہتر
ساتھ نہ چھوڑیں گے تمہارا
ہم ایک ہے یا حسین۔۔۔
کیسے اٹھایا لاشہء اکبر
دل پھٹ رہا ہے ہمارا
دفن کیا اصغر کا لاشہ
مولا یہ دل تھا تمہارا
جب کربلا میں کوئی روانہ
مولا تمہارا سہارا
تم کو گلے لگا کے
رہوار پہ بٹھا کے
ثانیء زہرا نے پکارا
ہم ایک ہے یا حسین۔۔۔
اے پیارے نبی کے پیارے حسین
زہرا کی آنکھ کے تارے حسین
تیرے چاہنے والے آے ہیں
تیرے علم کے ساے حسین
اور اشک بہا کر کہتے ہیں
یہ مظہر و زیشان و میثم
صدا رہے گا حسین کا غم
صدا رہے گا حسین کا غم