Kanz e Aza

صغریٰ دیےء جلاے

A noha written by Baba Nisaar Haideri. Lyrics in Urdu.

روضے پہ مصطفیٰ کے صغریٰ دیےء جلاے

رو رو کے نانا جان کو فریاد بھی سناے


کس کو میں دل دکھاؤں دکھڑا کسے سناؤں

ایسے گےء ہیں بابا پھر لوٹ کر نہ آے

روضے پہ مصطفیٰ کے۔۔۔


میں مانتی ہوں منت سن لو دعا اے نانا

لللہ کسی کا بابا بیٹی کو نہ بھلاے

روضے پہ مصطفیٰ کے۔۔۔


گھر میں ہے کوئی مٹی جو لال ہو گیء ہے

کہتی ہے ام سلمہ صغرا نہ دیکھ پاے

روضے پہ مصطفیٰ کے۔۔۔


سنتی ہوں ہو چکی ہے ابنِ حسن کی شادی

میں رہ گیء ترستی سارے گےء بلاے

روضے پہ مصطفیٰ کے۔۔۔


بہنوں کو آ رہے ہیں خط بھاییوں کے پیہم

میری دعا ہے نانا اکبر کا خط بھی آے

روضے پہ مصطفیٰ کے۔۔۔