میرا حسین ہے سب کچھ نصیب کچھ بھی نہیں
سید زادہ حسین شاہ زادہ حسین
دلوں کا بادشاہ آیت کبریا حسین
سلام فرمندہ فرمندہ
سلام فرمندہ یا حسین
جانم حسین جانم حسین
آہ جانم یا حسین
یا حسین سلام حسین
سلام حسین سلام حسین
سلام دلبر زہرا حسین جان
سلام کعبہ دلہا حسین جان
حسین جانم حسین جانم حسین جانم
حسین جان۔۔۔
اے شہنشاہِ زمن عقیل حسن یا مولا
تیرا دیدار عزادار کی الفت کا صلہ
اس کو دنیا میں سب ملا حسین جان
جس نے اک بار کہا حسین جان
سلام کعبہ دلہا حسین جان
حسین جان۔۔۔
حسرت دل ہے کہ جب کربوبلا جون میں
سجدۂ شکر کروں خاک شفا لاؤں میں
یابن الزہرا حسین قبلہ حسین جان
بن کے نوکر رہوں تیرا حسین جان
سلام کعبہ دلہا حسین جان
حسین جان۔۔۔
ایک کرم اور میری ذات پہ مولا کر دے
آسمانوں سے بھی آے جو نظر وہ گھر دے
جس پہ پرچم لگے تیرا حسین جان
صدقہ غازی کا ہو عطا حسین جان
سلام کعبہ دلہا حسین جان
حسین جان۔۔۔
سوگےء نہر پہ عباس جری بھی جا کر
کوی مونس نہ رہا پاس نہ کوی یاور
رہ گےء دشت میں تنہا حسین جان
بر لب تو دلم حسین جان
سلام کعبہ دلہا حسین جان
حسین جان۔۔۔
زین سے گر کے زمین پر یہ کہا اکبر نے
زخم دل آپ سے بابا میں چھپاؤں کیسے
آ کے دیکھو میرا سینہ حسین جان
پسر یٹ زخمیےء بیا حسین جان
سلام کعبہ دلہا حسین جان
حسین جان۔۔۔
سجدۂ شکر ادا آپ نے مقتل میں کیا
سورہء فجر سے آنے لگی آواز خدا
آجا میری طرف آجا حسین جان
تجھ سے راضی تیرا خدا حسین جان
شکریہ کعبہ دلہا حسین جان
حسین جان۔۔۔
ممبر نوک سناں پر تیرا خطبہ سن کے
سامنے ماؤں کے روتے رہے پیاسے بچے
قافلہ کہہ کے یہ چلا حسین جان
توی ذکرم حسین مولا حسین جان
سلام کعبہ دلہا حسین جان
حسین جان۔۔۔
اختر و ناد علی ہے جسے عرفان عزا
اس سے راضی قسم رب کی قسم جناب زہرا
شکریہ دلبر زہرا حسین جان
شکریہ کعبہ دلہا حسین جان
حسین جان۔۔۔