Kanz e Aza

اک دور سلامی

A noha. Lyrics in Urdu.

اک دور سلامی دنیا کا صدیوں میں ایسا آتا ہے

جب کوئی پیمبر اٹھتا ہے یا کوئی شہادت پاتا ہے


اے نہرگی فرات افسوس کر اپنی قسمت پر

کوثر کا ثاقی آج تیرے ساحل سے پیاسا جاتا ہے

اک دور سلامی۔۔۔


سجاد اسیر جور ہوے افسوس کسی نے یہ نہ کہا

یہ پاؤں ستون کعبہ ہے زنجیر کسے پہناتا ہے

اک دور سلامی۔۔۔


سیماب نظر آتی ہےمجھے ہر چیز اداس اور عضودار

فطرت غم کی ہو جاتی ہے جب ماہ محرم آتا ہے

اک دور سلامی۔۔۔