تو میری تمنا یا حسین
تو میرا سہارا یا حسین
تو میرا مولا یا حسین
یا حسین یا مظلوم
یا حسین محروم
یا حسین محموم
یا حسین حبیبی
میرا دل ہے تیرا اے بن پیمبر
تو میرا مسیحا اے بن پیمبر
تو ہی میری دنیا اے بن پیمبر
تو ہی میری عقبہ اے بن پیمبر
تو میری تمنا یا حسین
تو میرا سہارا یا حسین
تو ہی میرا مولا یا حسین
یا حسین یا مجروح
یا حسین یا متروح
یا حسین یا مدبوح
یا حسین حبیبی
گوہر رسالت دل و جان زہرا
قمر ولایت دل و جان زہرا
ثمر امامت دل و جان زہرا
شجر طہارت دل و جان زہرا
تو میری محبت یا حسین
تو میری مودت یا حسین
تو ہی میری جنت یا حسین
یا حسین یا رحمان
یا حسین یا عطشاں
یا حسین یا قرآن
یا حسین حبیبی
تو میری شریعت اے شافیء محشر
تو میری عقیدت اے شافیء محشر
سبب شفاعت اے شافیء محشر
ہے تیری زیارت اے شافیء محشر
تو میرا اثاثہ یا حسین
تو میری مسیحا یا حسین
تو ہی میرا کعبہ یا حسین
یا حسین یا مبرور
یا حسین یا معفور
یا حسین یا منہور
یا حسین حبیبی
تو ہی نورِ یزداں یا حسین شہیداں
تو ہی دین و ایماں یا حسین شہیداں
تو فرات احساں یا حسین شہیداں
تو میری نگہباں یا حسین شہیداں
تو میری رضیت یا حسین
تو میری عبادت یا حسین
تو ہی میری عزت یا حسین
یا حسین یا مسلوب
یا حسین یا مغضوب
یا حسین یا محیوب
یا حسین حبیبی
تو ہماری ہے جان اے شاہ شہیداں
تو ہماری پہچان اے شاہ شہیداں
یا ارم اور ریحان اے شاہ شہیداں
ہے تیرے نوحہ خواں اے شاہ شہیداں
تو ہماری ہمت یا حسین
تو ہماری قوت یا حسین
تو ہماری طاقت یا حسین
یا حسین یا معصوم
یا حسین یا مخدوم
یا حسین یا مغموم
یا حسین حبیبی