Kanz e Aza

کلمہ گو یہ تو بتا

A noha. Lyrics in Urdu.

کلمہ گو یہ بتا ہم تیری کیا بات کرے

تو نے جو آل محمّد پہ ستم ڈھاے ہیں


ہم سے کہتے ہو کہ شبیر کا ماتم نہ کرو

ہم تو غم خوار ہے رونے کے لیا آے ہیں

کلمہ گو یہ بتا۔۔۔


لٹ گیء کربوبلا میں فاطمہ کی بیٹی

اس کے بھاییوں کے جو سر نیزوں پہ اٹھواے ہیں

کلمہ گو یہ بتا۔۔۔


چھن گیء چادر زینب رہے عباس نہ جب

ہاے بیمار کو زنجیر بھی پہناے ہیں

کلمہ گو یہ بتا۔۔۔


کر دیا قتل بلا کے گھر مسلمانوں نے

اہلِ احمد کے فرد خون میں نہلائے ہیں

کلمہ گو یہ بتا۔۔۔


پانی مانگا تھا لگا تیر گلے اصغر پہ

بوندھ پانی کے عوض تیروں کے جام آے ہیں

کلمہ گو یہ بتا۔۔۔


بوسہ لیتے تھے محمد جس گلے کا لوگوں

اس پہ شبیر نے امت سے زخم کھاے ہیں

کلمہ گو یہ بتا۔۔۔


پوچھا سجاد سے زینب نے یہ چلتے چلتے

شام ہے دور ابھی کتنی ہم کہاں آے ہیں

کلمہ گو یہ بتا۔۔۔