حسین بن کے زمانے پہ چھا گیء زینب
زبان تیغ سے کوفہ ہلا گیء زینب
علی کی یاد کو زندہ کیا زمانے میں
جگہ جگہ پہ خطبے سنا گیء زینب
حسین بن کے زمانے پہ۔۔۔
قدم قدم پہ جلاے حسینیت کے چراغ
دیےء یزید کے سارے بجھا گیء زینب
حسین بن کے زمانے پہ۔۔۔
اسیر ہو گیء در در پھری زمانے میں
حسینیت کو مگر جگمگا گیء زینب
حسین بن کے زمانے پہ۔۔۔
قسم خدا کی یہ احساں ہے بنت زہرا کا
ہمیں حسین کا ماتم سکھا گیء
حسین بن کے زمانے پہ۔۔۔
ضعیف بھای کا غم بانٹنے کو مقتل میں
جواں بھتیجے کے لاشے پہ آ گیء زینب
حسین بن کے زمانے پہ۔۔۔