Kanz e Aza

تیرا لہو رایگاں

A noha written by Ameer Hussain Mashadi. Lyrics in Urdu.

حسین تیرا لہو رایگاں نہ جائے گا

بہن کا وعدہ ہے رنگ ضرور لاے گا


ہر ایک زباں پہ تیرا ذکر پاک ہی ہوگا

جہاں میں دیکھنا ایک وقت وہ بھی آے گا

حسین تیرا لہو۔۔۔


تجھے زمانے م اپنے پراے روییں گے

سجاد تیری وہ مظلومیت بتاے گا

حسین تیرا لہو۔۔۔


صدا غریبی کی تنہا ہی جب تو دیتا رہا

مجھے تو تیرا وہ منظر بہت رلاے گا

حسین تیرا لہو۔۔۔


نہ بے نمازی کہے گا تجھے کوئی بھی حسین

نہ تجھ پہ باغی کی تہمت کوی لگاے گا

حسین تیرا لہو۔۔۔


سجاد زندہ رہے گا جہاں میں جب تک

امیر آنسوں لہو کے ہی وہ بہاے گا

حسین تیرا لہو۔۔۔