تیروں کی ضد میں آ گیا زہرا کا گلبدن
سرمایہء رسول ہے شہزادہء امان
پوشاک جس کی خلد سے لاے تھے جبرییل
اب اس کے ہے بدن پہ زخموں کا پیرہن
تیروں کی ضد میں۔۔۔
برسے ہے تیرے اتنے لاشے حسن پہ یوں
رنگین ہے لہو میں معصوم کا کفن
تیروں کی ضد میں۔۔۔
کوی مصطفیٰ سے اس کو کیسے جدا کرے
ممکن نہیں ہے اس کے تکمیل پنجتن
تیروں کی ضد میں۔۔۔
ایک تو ہی حسن کا نوکر نہیں امیر
ہر مرگ با وفا سردار ہے حسن
تیروں کی ضد میں۔۔۔