بابا میرے بابا
زینب کی تھی فغاں
کیسی ہے یہ ندا
حیدر پہ کی جفا
روتا ہے آسماں
---بابا میرے بابا
لرزا ہے بام و در
پاتے ہی یہ خبر
تاریک ہے جہاں
---بابا میرے بابا
جو حال انیس ہے
بتلائے وہ کس سے
مشکل کریں آساں
---بابا میرے بابا
Kanz e Aza
A noha written by Anees Pehersari. Lyrics in Urdu.
بابا میرے بابا
زینب کی تھی فغاں
کیسی ہے یہ ندا
حیدر پہ کی جفا
روتا ہے آسماں
---بابا میرے بابا
لرزا ہے بام و در
پاتے ہی یہ خبر
تاریک ہے جہاں
---بابا میرے بابا
جو حال انیس ہے
بتلائے وہ کس سے
مشکل کریں آساں
---بابا میرے بابا