Kanz e Aza

مورے بھاگ سہاگ

A noha written by Raza Ali Khan Lakhnavi. Lyrics in Urdu.

مورے بھاگ سہاگ میں آگ لگی

اکبر بھی نہیں اصغر بھی نہیں


میں تو سوپن موتی لٹاے چکی

اب آنچل میں کنکر بھی نہیں


مورے بھاگ سہاگ میں آگ لگی

اکبر بھی نہیں اصغر بھی نہیں


رن ویر مورے رن بھومی میں

تم سیش کٹاے سوت ہو


جنگل کے جھاڑ کرے سن سن

مورے راج کنور توہے ڈر بھی نہیں


مورے بھاگ سہاگ میں آگ لگی

اکبر بھی نہیں اصغر بھی نہیں


مورے سپن سلونے ٹوٹ گےء

من میت مورے سب روٹھ گےء


من ایسے میں دھیرج کن پاے

جب چین موہے پل بھر بھی نہیں


مورے بھاگ سہاگ میں آگ لگی

اکبر بھی نہیں اصغر بھی نہیں