Kanz e Aza

شاہ کے دلربا کا

A noha. Lyrics in Urdu.

شاہ کے دلربا کا ماتم ہے

عکس خیر الوارا کا ماتم ہے


بندش آب دور گھر صحرا

ظلم کرب و بلا کا ماتم ہے

---شاہ کے دلربا


کھینچی گلیوں میں لاش کاٹ کے سر

مسلم بے خطا کا ماتم ہے

---شاہ کے دلربا


حلق اصغر میں تیر سے پہلو

بانو کے مہہ لقا کا ماتم ہے

---شاہ کے دلربا