Kanz e Aza

کہتی تھی بانو اصغر

A noha. Lyrics in Urdu.

کہتی تھی بانو اصغر جانی

کب تم گھر میں آؤ گے


دریا پر سے پی کر پانی

کب تم گھر میں آؤ گے


اۓ مِرے جانی یوسفِ ثانی

کب تم گھر میں آؤ گے


اپنی دِکھانے شکل نُمانی

کب تم گھر میں آؤ گے


سوگ میں تیرے بیٹا میں نے

پہنی کفنی کالی ہے


بھورے بالوں والے آجا

جھولا تیرا کھالی ہے


کہتی تھی بانو اصغر جانی