مومنو!حیدرِ کرار کا ماتم کرلو
ہاں محمد کے علمدار کا ماتم کر لو
خاک اُڑھائو کے علی شیر خدا مارے گئے
بازوئے احمد مختار کا ماتم کر لو
مومنو!حیدرِ کرار کا۔۔۔
جس کے در سے نہ گیا خالی سوالی کوئی
ان سقی صاحب کردار کا ماتم کر لو
مومنو!حیدرِ کرار کا۔۔۔
جو کے پانچوں میں بھی ہے بارہ اماموں میں بھی ہے
سارے نبیوں کے مددگار کا ماتم کر لو
مومنو!حیدرِ کرار کا۔۔۔
ہر ولی کہتا ہے یہ کر کے علی کا ماتم
میرے آقا میرے سرکار کا ماتم کر لو
مومنو!حیدرِ کرار کا۔۔۔
مل کے جبرئیل کے استاد کا پُرسہ دے دو
صاحبِ دُلدُل و تلوار
مومنو!حیدرِ کرار کا۔۔۔
اپنے قاتل کو دیا جس نے کے جامِ شیریں
کوثرِ جام کے مختار کا ماتم کر لو
مومنو!حیدرِ کرار کا۔۔۔
کوفہ و کربوبلا شام سے آتی ہے صدا
اجڑے سادات کے گلزار کا ماتم کر لو
مومنو!حیدرِ کرار کا۔۔۔